: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پونے/12مئی(ایجنسی) آئی پی ایل میں آج راجستھان رایلس نے چنئی سپر کنگس کو ہرا کر آج کی جیت اپنے نام کر لی ہے ۔
اچنئی نے ٹاس جیٹ کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ۔ اور 176رن بنائے ۔ دوسری پاری راجستھان رایلس نے کھیلی اور 177
رن 6 وکٹ کے نقصان سے اپنے نام شاندار جیت درج کی۔
واضح رہے کہ چئنی پورے سیزن میں شاندار فارم میں رہی ہے اور اب تک دوسری پائدان پر قابض ہے۔ اسے 10 میچوں میں سے سات میں جیت اور تین میں ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ چئنی کا بہترین کھیل رہا ہے۔