the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ، 23 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ کا خیال ہے کہ راجستھان رائلز نے آئی پی ایل 2022 میں روی چندرن اشون کا بھرپور استعمال کیا ہے۔
ہندوستانی آل راؤنڈر اشون نے آئی پی ایل کے اس سیزن



میں گیند کے ساتھ ساتھ بلے کے ساتھ بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

اسٹار اسپورٹس کے کرکٹ لائیو پر بات کرتے ہوئے ہربھجن نے کہاکہ اشون کی آل راؤنڈ صلاحیت پر اعتماد کرنے کا کریڈٹ راجستھان رائلز کو دیا جانا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.