the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 مارچ (یواین آئی) فارم میں چل رہے لوکیش راہل (108) کی شاندار سنچری اور کپتان وراٹ کوہلی (66) اور نوجوان رشبھ پنت (77) کی نصف سنچریوں سے ہندوستان نے انگلینڈ کے سامنے جیت کے لئے



دوسرے ون ڈے میں 50 اوور میں چھ وکٹ پر 337 رن کا مضبوط ہدف رکھا ۔

28 سالہ راہل نے اپنے کیریئر کی پانچویں سنچری اسکور کی۔
راہل نے 114 گیندوں پر 108 رنز میں سات چوکے اور دو چھکے لگائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.