جے پور ، 30 اگست (یو این آئی) راہل دراوڑ نے آئی پی ایل 2026 سے پہلے راجستھان رائلز (آرآر) کو چھوڑ دیا ہے۔
فرنچائزی نے ان کے شاندار
تعاون کے لئے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں ایک بڑا عہدہ پیش کیا گیا تھا لیکن انہوں نے قبول نہیں کیا۔
بطور کھلاڑی دراوڑ 2011 میں آر آر کے ساتھ جڑے تھے۔