the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،15 جون (یواین آئی) ٹیم انڈیا کے سابق کپتان اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کے سربراہ راہل دراوڑ سری لنکا کے دورے کے دوران کوچ ہوں گے  بی سی سی آئی نے پہلے ہی سری لنکا دورے کے لئے 20 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
ٹیم



کی کپتانی شکھر دھون کو دی گئی ہے حالانکہ کوچ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا لیکن اب خود بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گانگولی نے اس کی تصدیق کردی ہے ۔
شکھر دھون کی کپتانی میں ٹیم انڈیا سری لنکا کے دورے میں جائے گی جس میں کوچ راہل دراوڑ ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.