: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، یکم اپریل (ایجنسی) راجستھان رائلس کو چنئی سپرکنگس کے خلاف اتوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے کپتان اجنکیا رہانے پر سست اوور ریٹ کے لئے 12 لاکھ کا جرمانہ بھی لگا دیا گیا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> رہانے پر یہ جرمانہ چنئی کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سست اوور ریٹ کی وجہ سے لگایا گیا ہے۔ اس میچ میں چنئی نے راجستھان کو 8 رنز سے ہرا دیا تھا۔