: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) 20 گرینڈ سلیم خطابات کے بادشاہ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو میامی اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں باہر ہونے کا خمیازہ اپنے نمبر ایک رینکنگ گنوا کر بھگتنا پڑا جبکہ
اسپین کے رافیل نڈال حال میں کورٹ سے باہر رہنے کے باوجود پھر ٹاپ پر قابض ہو گئے ہیں۔
نڈال اور فیڈرر کے درمیان پوائنٹس کا زیادہ فاصلہ نہیں ہے۔ دونوں کے درمیان صرف 100 پوائنٹس کا فرق ہے اور اگلے کسی بھی ٹورنامنٹ میں سرفہرست مقام تبدیل ہو سکتا ہے۔