: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک، 28 اگست (ایجنسی) دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی اور فرانسیسی اوپن چمپئن اسپین کے رافیل نڈال اور گزشتہ خاتون چمپئن جاپان کی ناومی اوساکا نے سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے جبکہ پانچ سیڈڈ
کھلاڑیوں کو الٹ پھیر کا شکار ہو نا پڑا۔
تین بار کے یو ایس اوپن چمپئن نڈال نے آسٹریلیا کے جان ملمین کو دو گھنٹے تک چلے مقابلے میں 6-3، 6-2، 6-2 سے آسانی سے شکست دی۔
دوسرے راؤنڈ میں نڈال کا مقابلہ آسٹریلیا کے ہی تھاناسي كوكناكس سے ہوگا۔