the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 14 نومبر (یو این آئی ) عالمی نمبر ایک کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال نے اے ٹی پی فائنلس ٹینس ٹورنامنٹ میں Daniil Medvedev دانل مدویدیف کے خلاف جیت کے ساتھ ٹورنامنٹ میں اپنی امیدیں برقرار رکھی ہیں، جس سے ان کے سال کا اختتام عالمی نمبر ایک کھلاڑی کے طور پر کرنے کی پوزیشن بھی واضح ہوگئی



ہے۔

مدویدیف کے خلاف فیصلہ کن سیٹ میں میچ پوائنٹ کا سامنا کرنے اور دو بار سروس بریک ہونے کے باوجود نڈال نے 6-7 (3/7)، 6-3، 7-6 (7/4) سے مقابلہ اپنے نام کر لیا۔
دونوں کھلاڑیوں کے درمیان یہاں اے 2 میدان میں کھیلے گئے آندرے اگاسی گروپ کے راؤنڈ رابن میچ میں حیرت انگیز مقابلہ دیکھنے کو ملا جہاں نڈال اپنا اوپننگ میچ ہار گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.