the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 24 جنوری (ایجنسی) دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی اور 17 بار کے گرینڈ سلیم چیمپئن اسپین کے Rafael Nadal رافیل نڈال نے یونان کے جائنٹ کلر اسٹیفانوس ستسپاس کو جمعرات کو ٹینس کا سبق پڑھاتے ہوئے



پانچویں بار آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

میلبورن میں 2009 میں چمپئن رہ چکے نڈال نے 20 سالہ ستسپاس کو صرف ایک گھنٹے 45 منٹ تک چلے سیمی فائنل مقابلے میں 6-2، 6-4، 6-0 سے ہرا دیا۔ دوسری سیڈ نڈال ٹورنامنٹ میں اس بار بغیر کوئی سیٹ گنوائے فائنل میں پہنچے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.