: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جونپور، 14 جنوری (یو این آئی ) 'کون کہتا ہے آسماں میں سوراخ نہیں ہو سکتا، ایک پتھر تو طبیعت سے اچھالو یاروں' دشینت کمار کی یہ لائینیں مشرقی اتر پردیش کے ضلع جونپور کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہنے والی کرکٹ کھلاڑی رادھا یادو نے
ثابت کر دکھائی ہے۔
ضلع میں ترقیاتی زون مڑياهو کے اجوشي گرام کی رہنے والی بین الاقوامی کرکٹر رادھا یادو کا انتخاب ٹی -20 ورلڈ کپ کے لئے ہندستانی ٹیم میں ہوا ہے۔
21 فروری سے نو مارچ تک آسٹریلیا میں خواتین ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔