the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سینچورین، 07 مارچ (ایجنسی) كوئنٹن ڈی کوک Quinton de Kock (94) اور کپتان فاف ڈو پلیسس (57) کی نصف سنچری اننگز کی بدولت جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 113 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری



حاصل کرلی۔

جنوبی افریقہ کی اننگز ڈی کوک کے 70 گیندوں میں 17 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 94 رنز اور ڈو پلیسس کے سات چوکوں کی مدد سے 57 رنز کی اننگز کی بدولت 45.1 اوور میں 251 رن پر سمٹ گئی۔ ہدف کا تعاقب کرنے اتری سری لنکا کی ٹیم 32.2 اوور میں 138 رن کے اسکور پر آل آؤٹ ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.