the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنڈی گڑھ، 5 جون (یواین آئی) ملکھاسنگھ کی حالت پہلے سےبہتر ہے لیکن وہ اب بھی آکسیجن پر ہیں۔

ملکھا کے خاندانی ذرائع کے مطابق ملکھا کو کورونا سے متاثر ہونے کے بعد تین جون کو پی جی آئی ایم ای آر کے آئی



سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔
اسپتال کی جانب سے دوپہر ڈھائی بجے جاری بلیٹن کے مطابق آج کئے گئے میڈیکل پیرامیٹرز کے مطابق ملکھا سنگھ کی حالت کل کے مقابلے بہتر ہے اور تین ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت پر نگرانی رکھے ہوئے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.