the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد16اگست(یواین آئی)حیدرآباد ی بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے کہا ہے کہ ورلڈ بیڈ منٹن چیمپین شپ میں ان کو شکست نے کئی افراد کو مایوس ضرور کیا ہے تاہم فائنل میں پہنچنا مشکل بھرا کام ہوتا ہے ۔ انہیں امید ہے کہ آئند ہ ہونے والے بڑے ٹورنامنٹوں میں انہیں گولڈ میڈل حاصل ہوں گے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
سندھو نے ایک تلگوٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویومیں کہا کہ ورلڈ بیڈ منٹن چیمپین شپ میں ان کو ہوئی شکست پر انہیں کوئی افسوس نہیں ہے تاہم یہ احساس بھی تھا کہ اگر گولڈ میڈل مل جاتا تو اچھی بات ہوتی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.