: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28مارچ(ایجنسی) ہندوستانی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو منگل کو پراکٹس کے دوران دائیں ٹخنے میں موچ آگئی، معلومات کے مطابق یہ چوٹ شدید نہیں ہے اور سندھو جلد ہی پراکٹس پر لوٹیں گی، ریو اولمپک2016 میں سلور جیتنے
والی سندھو اگلے مہینے سے شروع ہورہے مشترکہ کھیلوں میں مڈل کی حقدار مانی جارہی ہے، کامن ویلتھ گیمز 4 سے 15 اپریل تک آسٹریلیا میں گوڈ کوسٹ میں منعقد ہونے ہیں، منگل کے روز حیدرآباد میں گوپی چند اکیڈمی میں پراکٹس کے دوران سندھو کے پیر میں موچ آگئی.