: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26ستمبر(ایجنسی) بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے اداکار رنویر سنگھ سے اپنی ملاقات کو 'فین مومینٹ' کہا ہے. پی. وی. سندھو نے رنویر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ان کا حوصلہ بھرا اسٹائل بہت پسند ہے. بتادیں کہ فوربس انڈیا ٹائکون آف ٹوماروایونٹ میں پی وی سندھو نے رنویر سنگھ سے ملاقات کی تھی. رنویر کو نوجوان آئیکن سے نوازا گیا.
پی وی سندھو نے ایونٹ کی تصویر جس میں رنویر کے ساتھ نظر آرہی ہے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آخر کار ہم ملے، یہ بہت خوشگوار اور فین مومینٹ تھا، میں آپکو کامیابی کے لیے مبارکباد اور مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات دیتی ہوں. میں آپکو رنویر سنگھ کی جگہ راک اسٹار کہونگی.