: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹوکیو/13ستمبر(ایجنسی) ہندوستان کی اسٹار شلٹر پی وی سندھو کے مایوسی کا دور تھم نہیں رہا ہے، ابھی تک بڑے مقابلے میں فائنل تک پہنچ کر ہارنے والی سندھو کو اس بار دوسرے دور میں ہی ہار کا سامناکرنا پڑا ہے، سندھو کو جاپان اوپن ٹورنامنٹ میں جمعرات کو الٹ پھیر کا شکار ہوکر باہر ہونا پڑا، ویمن سنگلز کے دوسرے دور میں ورلڈ نمبر 3 سندھو کو چین کی ورلڈ نمبر 14 سے شکست ملی.