: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسپورٹس ڈسک،20 مارچ(-------) ہندوستانی حکومت کی سفر پابندیوں کے بعد پی وی سندھو کو آل انگلینڈ بیڈمنٹن چیمپئین شپ سے دستبرداری کا اختیار دیا گیا تھا، لیکن اولمپک تمغہ فاتح نے کوویڈ 19 کے باوجود
کھیلنے کا فیصلہ کیا- حکومت نے 11 مارچ کو سفر سے متعلق نظرثانی شدہ ٹریول ایڈوائزری جاری کی تھی جسکے تحت اپریل تک سارے ویزا رد کر دیئے گئے، اسکے ساتھ ہی سبھی ہندوستانیوں کو متاثرہ ملکوں سے وطن لوٹنے کے لیے کہا گیا تھا-