the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گولڈ کوسٹ/4اپریل(ایجنسی) گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستان کی طلائی تمغہ کی امید بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو نے بدھ کو ان کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں قومی ترنگا ہاتھوں میں تھامے ہندوستانی ٹیم کی قیادت کی۔

اولمپکس اور عالمی



چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کی قیادت میں جیسے ہی ہندوستانی ٹیم مارچ پوسٹ میں اسٹیج کے سامنے سے گزری تو تالیوں کی گڑگڑاہٹ تیز ہوگئی۔

سندھو کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے کچھ پیرا ایتھلیٹ وھیل چیئر پر بیٹھ کر گروپ میں سب سے آگے چل رہے تھے اور ناظرین کا شکریہ ادا کررہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.