the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ابوظہبی ، 31 اکتوبر (یواین آئی)کنگس الیون پنجاب کو اپنے گزشتہ مقابلے میں راجستھان رائلز سے ہارنے کے بعد اب اتوار کے روزچنئی سپر کنگز کے خلاف آئی پی ایل میچ میں اپنا سفر جاری رکھنے کے لئے ہر حال میں جیت درج کرنی ہوگی



۔

چنئی کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہے اور وہ صرف پنجاب کا کھیل خراب کر سکتی ہے۔
پلے آف مقابلے سے باہر ہونے کے بعد ، چنئی نے اگلے دو میچوں میں رائل چیلنجرز بنگلور کو آٹھ وکٹوں اور کولکتہ نائٹ رائڈرس کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.