: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور، 16 فروری (ایجنسی) ایرانی کپ خطاب برقرار رکھنے والی ودربھ کرکٹ ٹیم نے اپنی انعامی رقم پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے سی آر پی ایف کے جوانوں کے خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">رنجی چمپئن ودربھ نے ہفتہ کو ریسٹ آف انڈیا کو پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر شکست دے کر اپنا ایرانی کپ خطاب برقرار رکھا۔ ودربھ کے کپتان فیض فضل نے خطابی جیت کے بعد کہاکہ ہماری ٹیم نے پلوامہ کے شہیدوں کے خاندانوں کو اپنی انعامی رقم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔