the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/26فروری(ایجنسی) ہندوستانی فضائیہ نے منگل کی صبح پی اور کے میں گھس کر کئی دہشت گردانہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے. یہ کروائی پلوامہ حملے کا بدلا لینے کے لیے کیا گیا ہے، ایئرفورس کے اس جواب کو کھیل دنیا سلام کررہی ہے، ہندوستانی کھلاڑیاں سائنا نہوال، ساکشی ملک، ببیتا، سری کانت، مہیش بھوپتی، محمد کیف، آکاش چوپڑا نے ٹیوٹ کرکے فوج کو سلام کیا اور پاکستان کو خبردار کیا.

Saina Nehwal

yogeshwar


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.