: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ/18فروری(ایجنسی) پلوامہ میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد ہندوستان کے کرکٹر اور کرکٹ کلب /تنظیم بھی شہیدوں کو اپنے-اپنے طریقے سے خراج عقیدت دے رہے ہیں، اسکے ساتھ ہی وہ دہشت گردوں کو پناہ دینے ولے پاکستان کی مخالفت کررہے ہیں، مخالفت کے اسی درمیان پنجاب کرکٹ
ایسوسی ایشن (پی سی اے) نے موہالی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر فرق جگہوں پر لگی پاکستانی کرکٹروں کی تصویروں کو اتوار کو ہٹا دیا، اس سے پہلے ممبئی کے کرکٹ کلب آف انڈیا (سی سی آئی) نے
بربورن اسٹیڈیم brabourne سے پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کی تصویر ہٹا دی ہے.