the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی،08 جون (یواین آئی) سابق ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز پارتھیو پٹیل نے کہا کہ وہ آئی سی سی عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی کے طور پر ہندوستانی بلے باز چتیشور پجارا کی حمایت کریں گے۔

پٹیل



سمیت عرفان پٹھان، اجیت آگرکر اور اسکاٹ اسٹائرس نے منگل کے روز اسٹار اسپورٹس کے پروگرام کرکٹ کنکٹیڈ پر ڈبلیو ٹی سی فائنل کے سلسلے میں اپنے تجربات شیئر کئے۔
پارتھیو نے کہا اگر ہندوستان کو جیتنا ہے تو پجارا کو بلے بازی کے لئے نمبر تین پر رکھنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.