: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،14اگست(ایجنسی)ہندوستان کی سابق رنر پی ٹی اوشا ایشیائی ایتھلیٹکس فیڈریشن کی رکن کے طورپر نامزد کی گئی ہیں۔
سال 1992 کے اولمپک طلائی تمغے کی فاتح ازبیکستان کے آندرئی عبدووالییو کی صدارت والے ایشیائی ایتھلٹکس فیڈریشن
(اےاےا ے)کے چھ اراکین میں اوشا کو شامل کیاگیا ہے۔
اےاے اے کے نومنتخب جنرل سکریٹری اے شوگومارن نے اوشا کو بھیجے تقرری خط میں کہا،’’مجھے پورا یقین ہے کہ آپ اپنے نظریے اور تجربہ کے ساتھ ایشیائی ایتھلٹکس میں اپنا بھرپور تعاون دیں گی۔