the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کراچی، 12اپریل (یو این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرنس نے سنیچر کو اپنی میٹنگ میں فیصلہ کیا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 2021کا سیشن یکم جون سے شروع ہوگا اور اس کا فائنل 20جون کو کھیلا



جائے گا یہ ٹورنامنٹ گذشتہ چار مارچ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بنائے گئے بایوببل میں کووڈ۔
19کے معاملات میں اضافہ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا۔
اس وقت تک پی ایس ایل کے صرف 14میچ کھیلے گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.