: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لک نور 18 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار ٹینس کھلاڑی روان بو بنا نے کہا کہ انہیں طویل عرصے تک ڈیوس کپ جیسے باوقار ٹورنامنٹ کا حصہ بنے پر فخر کا احساس ہوتا ہے۔
ہو بنانے اتوار کو ورلڈ گروپ -2 کے میچ
میں مراکش پر جیت کے بعد ڈیوس کپ ٹورنامنٹ کو الوداع کہہ دیا۔ ی ڈبلز میچ گومتی نگر میں واقع وجینت کھنڈ منی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں بو بنا اور یو کی بھامبری نے ایلیٹ بینچیٹرٹ۔ یونس لالامی لاروسی کی جوڑی کو 6-2,6-1 سیسر ایا۔