: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اپریل (یواین آئی) راجستھان رائلز کے خلاف یہاں جمعرات کو جیتتاہوامیچ ہارجانے والی دہلی کیپٹلز پر اپنے تجربہ کار آف اسپنر روی چندرن اشون کے اوورپورے نہ کروانے کے سلسلے میں سوال اٹھ رہے ہیں، یہاں تک کہ ٹیم کے کوچ رکی پونٹنگ نے بھی یہ بات تسلیم کی ہے کہ اشون سے ان
کے کوٹے کے چاراوورپورے نہ کروانا شاید ٹیم کی غلطی تھی۔
پونٹنگ نے میچ کے بعد کہا، ’’جب مجھے ٹیم کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملے گا، تب میں یقیناً اس بارے میں بات کروں گا۔
اشون نے عمدہ گیندبازی کی اورتین اوورمیں صرف 14 رن دئے اوراس دوران کوئی باونڈری بھی نہیں لگنے دی۔