: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 دسمبر (ایجنسی) پہلی Pro Volleyball پرو والی بال لیگ کا کھلاڑی ڈرافٹ اور نیلامی 14
دسمبر کو دہلی میں منعقد ہو گی جس میں حصہ لینے والی چھ ٹیمیں اپنے کھلاڑی منتخب کریں گي۔ اس لیگ کا انعقاد 2 سے 22 فروری تک کوچی اور چنئی میں دو مراحل میں کیا جائے گا۔ والی بال لیگ کی نیلامی میں 100 سے زیادہ ہندوستانی کھلاڑی اور بین الاقوامی ستارے داؤ پر رہیں گے۔