the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
احمد آباد، 26 مئی (یو این آئی) گجرات کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بلے باز پر یانک پنچال نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن (جی سی



اے) نے پیر کو پریانک پنچال کی تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کیا۔ پریانک پنچال ایک اوپننگ بلے باز کے طور پر 17 سال سے زیادہ عرصے تک گجرات کی ڈومیسٹک ٹیم کا حصہ تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.