the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجکوٹ، 04 اکتوبر (ایجنسی) 18 سال کے ہندستانی بلے باز Prithvi Shaw  پرتھوی شا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعرات سے شروع ہوئے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن اپنے ڈیبو میچ میں 134 رنز کی سنچری اننگز کھیل کر تاریخ رقم کی



اور اس کے ساتھ ہی وہ ڈیبو میچ میں سنچری لگانے والے سب سے کم عمر ہندستانی کرکٹر بن گئے۔

پرتھوی کی موجودہ عمر 18 سال 329 دن ہے اور انہوں نے 99 گیندوں میں اپنے 100 رن پورے کئے۔ اس طرح وہ ٹیسٹ ڈیبو میں سب سے تیز سنچری بنانے والے تیسرے بلے باز بھی بن گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.