: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کراچی، 25ستمبر (یو این آئی) 2009میں دہشت گردانہ حملے کے دس برس بعد سری لنکا کی کرکٹ ٹیم صدر کی سطح کی سیکورٹی کے درمیان ایک بار پھر دوطرفہ کرکٹ سیریز کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
میزبان ٹیم کے
کپتان سرفراز احمد نے مداحوں سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پہنچ کر تاریخ کاحصہ بننے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان میں 2015کے بعد پہلی بار کسی یک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کی میزبانی ہورہی ہے۔