the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی/19ڈسمبر(ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ کے 12 ویں سیزن کیلئے جے پور میں ہوئی نیلامی میں کئی نوجوان کھلاڑیوں کی زندگی راتوں رات بد ڈالی۔ اس فہرست میں ایک نام پربھسمرن سنگھ کا بھی ہے۔ جو پٹیالہ کے رہنے والے ہیں



اور انہیں کنگس الیون پنجاب کی ٹیم نے 4 کروڑ 80 لاکھ کی بڑی قیمت پر خریدا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ پربھسمرن سنگھ نے صرف 4 لسٹ اے میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے محض 18 رن ہی بنائے ہیں لیکن پھر بھی کنگس الیون پنجاب نے یوراج سنگھ جیسے بڑے اسٹار کو چھوڑ کر اس بلے باز کو اتنی قیمت پر خریدا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.