: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اگست(ایجنسی) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کچھ ہی مہینے میں بچے کو جنم دینے والی ہے، ثانیہ مرزا حاملہ حالت میں شاپنگ کرنے سے لیکر الگ الگ جگہوں پر گھومنے تک میں کوئی کثر نہیں چھوڑتی، لیکن اب انہوں نے کچھ ایسا کیا ہے کہ جس کی صرف انہیں سے امید کی جاسکتی ہے، ثانیہ نے حاملہ حالت میں ٹینس کورٹ میں اترگئی اور پھر کورٹ پر کئی شاٹس لگائے، ٹینس مشق کے وقت ثانیہ اپنے ہاتھوں سے بنا دوڑے شاٹس لگاتی رہی، اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں نے انکے اس حوصلہ افزائی والے قدم کے لیے خوب تعریف کی.
ثانیہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ، میں نے
کہا تھا کہ مجھے اس سے دور نہیں رکھا جاسکتا،،، ثانیہ کے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ایک فین نے لکھا، مبارک ہو،،، سپر سے اوپر " خدا آپ کو خوش رکھے.