: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پیرس، 30 اگست (یو این آئی) ہندوستانی رنز پریتی پال نے جمعہ کو پیرس پیرالمپک 2024 گیمز میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کی 100 میٹر ٹی 35 ریس میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔ اس کے
ساتھ ہی وہ پیرالمپکس میں 100 میٹر میں تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔ پیرس میں آج دو پہر بارش کی وجہ سے اسٹیڈ ڈی فرانس کاٹریک نم تھا لیکن پریتی پر اس کا کوئی اثر نظر نہیں آیا۔