: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15ڈسمبر(ایجنسی) اگر آپ بھی Ducati Bikes جیسی موٹرسائیکل کا شوق کرنا چاہتے ہیں ، لیکن اسکی قیمت دیکھ کر پیچے ہٹ جاتے ہیں تو اب یہ نہیں ہوگا، جی ہاں، اب آپ اپنے بجٹ کے حساب سے سستی Ducati بائیک لیکر ہندوستانی سڑکوں پر دوڑا سکیں گے، کمپنی کی پلاننگ کے
مطابق اب آپ کو Ducati کی بائیک آدھی قیمت یا پھر اس سے بھی کم قیمت میں مل سکے گی، یہ پڑھ کر شاید آپ کو ایک بار یقین نہ ہو، لیکن یہ ہے 100 فیصدی سچ، دراصل اٹلی کی سپر بائیک ڈویلپر کمپنی Ducati نے Ducati approved program کے ذریعہ ہندوستان میں سیکنڈ ہینڈ موٹرسائیکل کے بازار میں قدم رکھاہے-