: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 اپریل (ایجنسی)آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن All India Football Federation (AIFF) (اے آئی ایف ایف) کے صدر پرفل پٹیل Praful Patel
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> کو ہفتہ بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) کونسل نے اپنا رکن مقرر کیا، جس میں شامل ہونے والے وہ پہلے ہندستانی رکن بھی ہیں۔ پرفل کو فیفا کونسل میں کل 46 میں سے 38 ووٹ حاصل ہوئے۔ رکنیت کے کیلئے آٹھ امیدواروں کے درمیان انتخاب ہوا، جسے ملائیشیا کے کوالالمپور میں ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کانگریس میں منعقد کیا گیا تھا۔