the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گولڈ کوسٹ، 9 اپریل (یو این آئی) ہندستان کے پردیپ سنگھ نے یہاں پیر کو 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں کے پانچویں دن مردوں کے 105 کلو گرام وزن زمرہ میں شاندار مظاہرہ کرتے



ہوئے سلور میڈل جیت لیا ہے۔

پردیپ نے 352 کلوگرام وزن اٹھایا ۔
انہوں نے اسنیچ میں 152 کلوگرام اور کلن اینڈ جرک میں 200 کلوگرام وزن اٹھاکر چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.