ممبئی، 3 جون (یو این آئی) مہاراشٹر کے ممبئی میں پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) 2025 کی نیلامی میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے نہ خریدے جانے کے بعد ، پر دیپ نروال نے کبڈی کھیل کو خیر باد
کہہ دیا ہے۔
پردیپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام لائیو میں کہا : " سچ کہوں تو اُس وقت مجھے کچھ خاص محسوس نہیں ہوا۔
میں نے سوچا تھا کہ کوئی نہ کوئی ٹیم ضرور خریدے گی۔