the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 05 مئی (یواین آئی) آئی پی ایل 2021 کے کورونا کی وجہ سے ملتوی ہونے کا کیا اس سال اکتوبر۔
نومبر میں ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے مرد ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ ٹورنامنٹ میں کوئی اثرپڑے گا۔

فی الحال آئی پی ایل



ملتوی ہونے کے بعد ابھی کچھ کہنا جلدی بازی ہوگی لیکن سمجھا جاتا ہے کہ آئی سی سی ہندوستان میں صورتحال پر نگرانی رکھنا جاری رکھے گا جبکہ بیک اپ مقامات کے طورپر متحدہ عرب امارات اب اس عالمی ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے زیادہ مضبوط دعویدار نظرآرہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.