the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پورٹ آف اسپین، 4 مارچ (یواین آئی) اسٹارآل راونڈر کیرون پولارڈ کے ایک اوورمیں چھ چھکے لگانے سمیت 38 رن کی طوفانی اننگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یہاں جمعرات کو سری لنکا کو پہلے ٹی 20 مقابے میں



چاروکٹ سے ہرادیا۔
اس جیت کے ساتھ ویسٹ انڈیز نے تین میچوں کی ٹی-20 سیریز میں 1-0 کی برتری قائم کرلی ہے۔

سری لنکا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورمیں نووکٹوں کے نقصان پر 131 رن بنائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.