: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 29 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی شطرنج کھلاڑی دیو یا دیشکھ کو 2025 فیڈے ویمنز ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے ، جہاں انہوں نے نہ صرف ایک باوقار خطاب اپنے نام کیا بلکہ گرینڈ
ماسٹر کا خطاب بھی حاصل کیا وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ہندوستانی شطرنج کے لیے آج کا دن غیر معمولی رہا۔ دیو یادی شکھ نے نہ صرف 2025 فیڈے ویمنز ورلڈ کپ جیتا ہے بلکہ وہ گرینڈ ماسٹر بھی بنی ہیں۔ انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔