: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 16 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹی 20 ٹیم کی کپتان اور دھماکہ خیز بلے باز ہرمنپریت کور کا کہنا ہے کہ آسٹریلیائی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ میں کھیل کر ان کی طرز فکر میں خاصی تبدیلی آئی
ہے۔
ہرمنپریت اس ٹی 20 لیگ میں سڈنی تھنڈر کی طرف سے کھیلنے والی ہندوستانی خاتون ٹیم کی پہلی کھلاڑی ہیں۔
ہرمنپریت کا ماننا ہے کہ اس میں شرکت نے فٹنس اور تربیت کی صلاحیت کے معیار کو بھی تبدیل کردیا ہے۔