: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/8اگست(ایجنسی) ہندستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ان دنوں حمل سے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ آپ کسی کھلاڑی کو ٹینس کورٹ سے کچھ وقت کے لیے تو دور رکھ سکتے ہیں مگرہمیشہ کے لئے نہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کیا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ان دنوں حمل سے ہیں اور ان کے یہاں رواں سال اکتوبر میں ولادت متوقع ہے جس کی وجہ سے وہ ان دنوں کورٹ سےدور ہیں اور اپنا زیادہ وقت اسی حوالے سے صرف کررہی ہیں۔اس ٹوئٹ پر ان کے فالورز نے ان کی بھرپورحوصلہ افزائی کی ہے۔