: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 دسمبر (ایجنسی) ہندوستان کی خاتون پسٹل شوٹر حنا سدھو نے یہاں ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں قومی سلیکشن ٹرائل 1 اور 2 میں بدھ کو خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں کوالفکیشن عالمی ریکارڈ کی برابری کر لی۔
font-size: 18px; text-align: start;"> حنا نے ٹی 1 ٹرائل میں 587 کا اسکور کر کے319 کھلاڑیوں کی فیلڈ میں چوٹی کا مقام حاصل کیا ۔ انہوں نے عالمی ریکارڈ کی برابری کی جو ابھی موجودہ اولمپک اور عالمی چیمپئن یونان کی انا كوراكاكي کے نام ہے۔