the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلورو، 14 مارچ (یو این آئی) جسپریت بمراہ (کل وکٹ آٹھ) اور روی چندرن اشون (مجموعی طور پر چھ وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت ہندوستان نے سری لنکا کو یہاں دوسرے پنک بال ٹیسٹ کرکٹ میچ کے تیسرے دن پیر کو 59.3 اوور میں 208 رنز پر آل آؤٹ کرکے238 رنز سے بڑی



جیت درج کی۔
اس کے ساتھ ہی ہندوستان نے دو میچوں کی یہ سیریز 2-0 سے جیت لی سری لنکا کے کل کے ایک وکٹ پر 28 رن کے اسکور کے ساتھ آج کے کھیل کا آغازہوا۔
کپتان دیمتھ کرونارتنے اور کشل مینڈس نے پہلے سیشن میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے دن کی اچھی شروعات کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.