the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برمنگھم، 4 اگست (یو این آئی) سابق عالمی چمپئن شپ میڈلسٹ باکسر امیت پنگھل اور جیسمین نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں جمعرات کو اپنے اپنے زمروں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا کر ہندوستان کے لیے دو تمغے یقینی بنائے۔
پنگھل نے



مردوں کے 48 کلوگرام کوارٹر فائنل میں اسکاٹ لینڈ کے لینن ملیگن کو 5-0 سے شکست دی۔

دوسری جانب 2021 ایشین چیمپئن شپ میں جیسمین نے خواتین کے 60 کلوگرام کوارٹر فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹرائے گارٹن کو 4-1 سے شکست دی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.