: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16 دسمبر (یو این آئی) تیل پیدا کرنے والی کمپنیوں نے بدھ کے روز لگاتار نویں دن پیٹرول اورڈیژل کی قیمتوں میں کوئی بدلاؤ نہیں کیا ہے دہلی میں پیٹرول کا دام آج 83.71 روپے اور ڈیژل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے
سات دسمبر تک لگاتار چھ دنوں میں پیٹرول کی قیمت 1.37 روپے اور ڈیژل کی قیمت 1.45 فی لیٹر اضافہ ہوا۔
اس کے بعد سے دونوں ایندھنوں کے دام مستحکم ر ہے تھے۔
آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پیٹرول اور ڈیژل کے دام اس طرح رہے۔