: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسپورٹس ڈسک،9جون(اعتماد) پاکستان نے منگل کو سابق کپتان یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ اور مشتاق احمد کو اسپن گیند بازی کوچ مقرر کیا۔
پاکستان کی طرف سے 118
ٹیسٹ میچوں میں 10،099 رنز بنانے والے یونس بے حد کامیاب بلے باز رہے ہیں۔ انکے کیریئر کا سب سے زیادہ اسکور 313 رنز ہے۔ وہ آئی سی سی رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹسمین بھی بن تھے۔