: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور ، 11 جون (یو این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کو 19 فروری سے شروع کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔
تجویز کے
تحت بورڈ نے ٹورنامنٹ 19 فروری سے 9 مارچ کے درمیان کراچی ، راولپنڈی اور لاہور میں منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ کراچی میں ٹورنامنٹ کے افتتاحی اور سیمی فائنل سمیت تین میچز ہوں گے ۔